Sunday, January 2, 2011

میر ے نبیۖۖمیرے پیارے نبیۖۖ )

میر ے نبیۖۖمیرے پیارے نبیۖۖ  )


میرے نبیۖ، پیارے نبیۖ
میٹھے نبیۖ، میرے اچھے نبیۖ

سچے نبیۖ ، میرے سہنے نبیۖ
ہے مرتبہ بالا تیرا

جس جا کوئی پہنچا نہیں
جس جا کوئی پہنچا نہیں

پہنچا وہاں تلوہ تیرا
میرے نبیۖ، پیارے نبیۖ
ہے مرتبہ بالا تیرا
جس جا کوئی پہنچا نہیں
پہنچا وہاں تلوہ تیرا
میرے نبیۖ، پیارے نبیۖ

خیرات دیتا ہے خدا، ہر وقت تیرے نام کی
خیرات دیتا ہے خدا، ہر وقت تیرے نام کی

جس کو ملا جو کچھ ملا
جس کو ملا جو کچھ ملا
جتنا ملا صدقے تیرا

میرے نبیۖ، پیارے نبیۖ
ہے مرتبہ بالا تیرا
جس جا کوئی پہنچا نہیں
پہنچا وہاں تلوہ تیرا
میرے نبیۖ، پیارے نبیۖ

رحمت تھی پورے جوش پر
میں بھی نا تھا کچھ بے خبر

رحمت تھی پورے جوش پر
میں بھی نا تھا کچھ بے خبر

تجھ کو تجھی سے مانگ کر
تجھ کو تجھی سے مانگ کر

اچھا رہا مانگنا تیرا
میرے نبیۖ، پیارے نبیۖ
ہے مرتبہ بالا تیرا
جس جا کوئی پہنچا نہیں
پہنچا وہاں تلوہ تیرا
میرے نبیۖ، پیارے نبیۖ

<iframe width="425" height="349" src="http://www.youtube.com/embed/ihexBijXN5k" frameborder="0" allowfullscreen></iframe>

<iframe width="425" height="349" src="http://www.youtube.com/embed/cslLgFvAJWo" frameborder="0" allowfullscreen></iframe>

<iframe width="425" height="349" src="http://www.youtube.com/embed/jXIZlDxSRAg" frameborder="0" allowfullscreen></iframe>

<iframe width="425" height="349" src="http://www.youtube.com/embed/iHjJtY_LfIw" frameborder="0" allowfullscreen></iframe>


No comments:

Post a Comment